• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


جاپان سے تعلق رکھنے والی 83سالہ خاتون جو نہ صرف معمر ترین ڈی جے بن گئیں بلکہ اپنے اس فن میں مہارت کی بنا پر گنیز ریکارڈ قائم کرلیا ہے۔

سومیکو نامی بزرگ خاتون نے77سال کی عمر میوزک سسٹم کنٹرول کرنا سیکھنا شروع کیا اور پھر اپنے محنت لگن اور شوق کی بنا پر اب نہ صرف جاپان بلکہ مختلف ممالک کے ریسٹورنٹ میں ڈی جے طور پر اپنے فن کا مظاہرہ کر چکی ہیں۔

سومیکو ریسٹورنٹ میں کھانا پکانے کے فرائض بھی انجام دیتی ہیں۔

دنیا کی سب سے معمر ڈی جے کی شاندار پرفارمنس کو انجوائے کرنے کیلئے نوجوان سمیت معمر افراد بھی بڑھ چڑح کر شرکت کرتے ہیں۔

سومیکو کی ترتیب کردہ دُھنوں پر جھوم اُٹھے بلکہ اُنکی مہارت کو سراہِ بغیر رہ نہ سکے جبکہ سومیکو کا نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں معمر ترین ڈی جے کے طور پر درج کرلیا ہے۔


تازہ ترین
تازہ ترین