• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


آسمان پر بکھرے خوبصورت منظر نے دیکھنے والوں کو مبہوت کردیا۔

چین میں قدرت کا ایک حسین منظر اُس وقت دیکھنے کو ملا جب قوس و قزح کے رنگ بکھر گئے۔

چین میںآسمان پر اچانک قوس و قزح رنگ بکھر گئے جس نے نہ صرف شہر کی خوبصورتی میں اضافہ کردیا بلکہ شعلوں کی شکل میں قوس و قزح کو دیکھ کر وہاں موجود لوگ بھی مبہوت رہ گئے اور قدرت کا یہ خوبصورت منظر اپنے کیمرے میں قید کرنے لگے ۔

یہ دلچسپ ویڈیو وائرل ہوچکی ہے جسے اب تک لاکھوں افراد دیکھ چکے ہیں۔

تازہ ترین