آپ آف لائن ہیں
اتوار 12؍محرم الحرام 1440ھ 23؍ ستمبر2018ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


تھائی لینڈ میں  پالتو جانوروں کی نمائش کا انعقاد کیا گیا ۔جس میں مختلف اقسام کے سیکڑوں جانور لوگوں کی توجہ کا مرکز بنے رہے۔تھائی لینڈ کے دارالحکومت بنکاک میں منعقد ہونے والے اس سالانہ پیٹ ایکسپو میں دنیا کے مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے سیکڑوں افراد اپنے پالتو کتوں ،بلیوں پرندوں اور مختلف اقسام کے جانوروں کے ہمراہ بھرپور شرکت کر رہے ہیں۔

دلچسپ نوعیت کے اس پیٹ ایکسپو میں موجود مختلف نسل کے کتے اور بلیوں کو دیکھنے کیلئے لوگوں کی بڑی تعدادجاپان کا رُخ کر رہی ہے جبکہ درجنوں جانوروں کو ایک ساتھ دیکھ کر بچے بھی بے حد انجوائے کر رہے ہیں۔

واضح رہے ہر سال کی طرح اس سال بھی منعقد ہونے والی یہ پیٹ ایکسپوتین روز تک جاری رہے گاجس میں جانور کے استعمال کی اشیاء بھی نمائش کیلئے پیش کی گئی ہیں۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں