• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کینیڈا سے آئرلینڈ تک کاطویل سمندری سفر طے کرنیوالی پہلی کشتی


دور جدید میں سائنس نے تیزی سے ترقی کی منازل طے کیں ہیں اوراب ایک ایسی جدید روبوٹ کشتی تیارہوگئی ہے جو انسانی مدد کے بغیر تن تنہا 1,800میل کا سمندری سفر مکمل کرکے کینیڈا سے آئر لینڈ پہنچ گئی ہے ۔

ناورے کی کمپنی کی تیارکردہSB Metنامی یہ کشتی اٹلانٹک اوشین کا خطرناک سفر کامیابی سے مکمل کرنیوالی یہ کشتی دنیا کی پہلی کشتی بھی ہے جس نے طویل ترین راستہ بغیر انسانی مدد کے تن تنہا پار کیا ہے ۔

تازہ ترین