• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


جمہوریہ لاؤس میں کشتیوں کی سالانہ ریس کا انعقاد کیا گیا جس میں سینکڑوں افراد نے حصہ لیا۔روایتی سالانہ میلے کے موقع پرمنعقد ہونے والی بوٹ ریس میں2درجن سے زائدٹیموں نے حصہ لیا جبکہ ایک کشتی پر 40سے 50افراد سوار تھے۔

لمبی کشتیوں پر سوار ٹیمیں ایک دوسرے سے آگئے نکلنے کی کوششوں میں دکھائی دیں ۔مقامی دریا پر منعقد ہونے والی کشتیوں کی اس ریس کو دیکھنے کیلئے ہزاروں کی تعداد میں مقامی افراد اور سیاح بھی جمع تھے۔

تازہ ترین