آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
منگل4؍ربیع الاوّل 1440ھ13؍نومبر 2018ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


روس کے دارالحکومت ماسکو میں دلکش قیمتی زیورات سے مزین جیولری شوکا آغاز کردیا گیا ہے۔

اس جیولری شو میں معروف شخصیات کے زیر استعال زیورات بھی رکھےگئے جو قیمتی پتھروں کے جڑاؤ سے اس خوبصورتی سے بنائے گئے تھے کہ خواتین ان سے نظر نہ ہٹا پائیں۔

آنکھوں کو خیرہ کرتی جیولری اور دیگر آرائشی اشیاء کی چمک سے خریداروں کو اپنی جانب متوجہ کرتے نمائشی اسٹالز پر ایسے کئی ڈیزائن بھی موجود ہیں جن کی قیمت بھی کچھ کم نہیں ۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں