• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


روشنیوں کے شہر کراچی کی خوبصورتی دیکھنی ہے تو اس خاتون سیاح کی یہ دلچسپ ویڈیو دیکھیں جس نے پورا کراچی گھوما تو  تما م مناظر کیمرے کی آنکھ میں محفوط کر لئے ۔

طارق روڈ سے ایمپریس مارکیٹ، کلفٹن کاخوبصورت ساحل، مزار قائد، صدر ،موہاٹا پیلس سمیت پورے کراچی کی سیر کرنیوالی ایوا زوبک نامی یہ سیاح کراچی کی خوبصورتی سے نہایر متاثر ہوئی اور یہاں تک کے کراچی کے مزے مزے کے کھانے بھی کھائے اور اپنی انگلیاں چاٹنے پر مجبور ہو گئی ۔

کراچی کی مٹھائیان اور جلیبیاں بھی بہت پسند آئیں ۔

سی ویو کی سیر کے دوران ایوا نے اونٹ کی سواری بھی کی اور روشنیوں کے شہر کی تعریف کئے بغیر نہ رہ ہاپائی ۔

اس دلچسپ ویڈیو نے سوشل میڈیا پر بھی خوب دھوم مچائی ۔

تازہ ترین