آپ آف لائن ہیں
جمعرات9؍ محرم الحرام 1440ھ20؍ ستمبر 2018ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


ہالی وڈ کی بلاک بسٹر فلم سیریز اسٹار وارز کی کڑی ریٹرن آف دی جیڈی میں استعمال ہونے والی لیزر گن اور دیگر اشیاء نیلامی کیلئے پیش کردی گئی ہیں۔

آئندہ مہینے لندن کے مقامی آکشن ہاؤس میںHan Soloکا کردار نبھانے والے ہیریسن فورڈ کی استعمال کردہ مشہور جیکٹ،کاسٹیومز،لیزر گن، ہیلمٹ اور کلہاڑی سمیت دیگر کئی نیلامی کیلئے پیش کی گئی ہیں۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں