• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

طوفان سے ٹکرانا ہے لیکن ہر حال میں پیزاپہنچانا ہے


جاپان میں آنے والے بد ترین طوفان جیبی نے جہاں ایک طرف تباہی مچائی ہوئی ہے وہیں مختلف شعبوں کے ملازمین اپنی ڈیوٹیاں معمول کے مطابق سر انجام دینے کیلئے خطرات سے کھیل رہے ہیں۔

اوساکا کی سڑک پر ایسے ہی باہمت پیزا ڈلیوری رائیڈر طوفانی ہواؤں سے لڑتے ہوئے اپنی ڈیوٹی سرانجام دے رہا ہے۔

تیز رفتار ہوائیں پیزا ڈلیوری رائیڈر کی راہ میں رکاوٹ بنی رہیں لیکن اس نے پیچھے ہٹنے کے بجائے پیزا ہر حال میں پہنچانے کی ٹھان لی۔رائیڈر کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر کافی مقبول ہورہی ہے۔

تازہ ترین