• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کسانوں نے کھیتوں پر تھری ڈی تصاویر بنا ڈالیں



آپ نے کھیتوں میں کسانوں کو کاشت کاری کرتے دیکھا ہی ہوگا لیکن جناب کھیتوں پر مصوری شاید ہی کبھی دیکھی ہو۔

چین کے صوبے Shaanxiکی کاؤنٹیYangxianکے ٹاؤن Yangxianکے کسانوں نے اپنے خوبصورت ہرے بھرے کھیتوں پر تھری ڈی تصاویر بنا ڈالیں ۔

یوں ہریالے کھیت پر مصوری کے خوبصورت نظارے نے جہاں دیکھنے والوں کوحیران کردیا وہیں کسانوں کی تعریف کرنے پر مجبور کردیا۔

تازہ ترین