• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


چین میں اچانک شاپنگ سنٹر کی عمارت پر لگا دیوہیکل بل بورڈ وہاں سے گزرتے راہگیروں پر آگرا۔

رپورٹ کے مطابق بورڈ کی زد میں تین افراد آئے جنہیں وہاں موجود افراد نے بروقت ریسکیو کیا جبکہ تمام افراد بالکل محفوظ رہے۔

تازہ ترین