• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جرمنی میں کار ریس کے مقابلے کے دوران خطرناک حادثہ


یوں تو ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے سبب حادثات اکثر خبروں کی زینت بنے رہتے ہیں جس میں کسی کے زندہ بچ جانے کی امید کم ہی ہوتی ہے ۔

جرمنی میں کار ریس دوران خطرناک حادثہ پیش آیا، جس میں ڈرائیور خوش قسمتی سے زندہ بچ گیا۔

یہ واقعہ جرمنی کے ٹاؤن N252rburg میں جاری کار ریس کے سنسنی خیز مقابلے میں پیش آیا جب دشوار گزار ٹریک پرایک کھلاڑی ریس لگا رہا تھا کہ گاڑی پر قابو نہ رکھ سکا اور یوں کار کئی قلابازیاں کھاتی ہوئی کئی فٹ بلند ہوا میں اچھلی اور دورجا کر رکی۔

رپورٹ کے مطابق اس خطرناک حادثہ میں ڈرائیور خوش قسمتی سے معمولی زخمی ہوا جبکہ اس دوران وہاں موجود افرادبھی حادثے کی زد میں آنے سے بال بال بچے۔

تازہ ترین