• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


یوں تو آپ نے فن خطاطی کے کئی ماہر آرٹسٹ دیکھے ہوں گے لیکن جناب یہاں تو بچوں نے بھی اس فن میں قدم رکھ دیا ہے۔

یقین نہیں تو ویڈیو میں نظر آنے والے اس بچے کو ہی دیکھ لیں جو فنِ خطاطی کا شاندار مظاہرہ کر رہا ہے۔

چین سے تعلق رکھنے والا تین سالہ بچے نے اپنے دادا سے خطاطی سیکھی اور اب کسی ماہر خطاط کی طرح کیلیگرافی کرتا ہے جبکہ یوں چینی حروف لکھنے میں مصروف ننھے آرٹسٹ کی ویڈیو وائرل ہوچکی ہے اور دیکھنے والے بچے کی مہارت کو خوب سراہا رہے ہیں۔

تازہ ترین