• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بائیک ریس کے دوران ریسر نے مخالف بائیکر کا بریک دبا دیا


بعض کھلاڑی مقابلے میں جیت کیلئے مخالف کو نقصان پہنچانے سے بھی بعض نہیں آتے۔

کچھ ایسے ہی مناظر یورپ میں بائیک ریس کے دوران دیکھے گئے جب ایک کھلاڑی نے مخالف بائیکر کا آگے نکلتا دیکھ کر اسکی بائیک کا بریک دبا دیا۔

رپورٹ کے مطابق یورپی ملک سین مارینو میں جاری بائیک ریس کے دوران Romano Fenatiنامی کھلاڑی نے مخالف کھلاڑی Stefano Manzi کو ریس میں آگے نکلتے ہوئے دیکھا تو اس کے قریب آیا اور اسکی بائیک کا بریک دبانے لگا جبکہ اس اقدام پر انتظامیہ رومانو کا نا اہل قرار دیدیا۔

تازہ ترین