آپ آف لائن ہیں
منگل7؍ محرم الحرام 1440 ھ18؍ستمبر 2018ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


شمالی کوریا میں70واںیوم آزادی پورے جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا . اسی سلسلے میں دارالحکومت پیانگ یانگ کے مرکزی علاقے میں ہونیوالی شاندارآتش بازی نے ایسا سماں باندھا کہ دیکھنے والے اس کے سحر میں مبتلا ہو گئے ۔

رنگ برنگی آتش بازی سے آسمان دلہن کی مانند سج گیاجسے دیکھنے کیلئے دور دور سے لوگ پہنچے اور یوم آزادی کو پورے جوش و خروش سے منایا۔

اس دن کی تقریبات اور بڑے پیمانے پر ہونیوالے رقص میں عوام نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا اور اپنے قومی دن کو منانے کیلئے دور دور پہنچے۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں