• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


درختوں کو کاٹے بغیر ایک جگہ سے اکھاڑ کردوسری جگہ منتقل کرنا کچھ آسان کام نہیں، گھنٹوں ضائع تو ہوتے ہی ہیں ساتھ ساتھ محنت بھی خوب کرنی پڑتی ہے۔

اس مسئلے کا بہترین حل تلاش کرتے ہوئے ماہر انجینئرز نے ٹرک کی پچھلی جانب نصب کی جانے والی ایک ایسی انوکھی مشین تیار کر لی ہے جوکچھ ہی وقت میں دیوہیکل درخت کو زمین سے اکھاڑ کراپنے اوپر لاد لیتی ہے۔

لوہے کے بڑے بڑے بلیڈز کی مدد سے زمین سے نکالا گیا درخت کسی دوسری جگہ منتقل کرنے کے قابل ہو جاتا ہے اور پھر ٹرک پر لاد کر جہاں چاہیں درخت کو لگا دیں


تازہ ترین