• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اٹلی کے تھیٹرسے 5ویں صدی کا قدیم خزانہ دریافت


اٹلی کے ایک تھیٹر کی تہہ سے5ویں صدی کے قدیم رومی سکے دریافت کر لئے گئے ہیں۔

یہ تھیٹر187میں تعمیر ہوا اور1997میں اسے بند کر دیا گیاجس کی کھدائی کے دوران یہ سونے کے سکے مٹی کے ایک برتن میں بند ملے جسے توڑنے پر چمکتے سکے دریافت کئے گئے ہیں۔

یہ سکے خالص سونے سے بنے ہوئے ہیں اور بہتر حالت میں پائے گئے ہیں۔ماہرین کے مطابق اب تک ملنے والے خزانوں میں سے یہ اہم خزانہ ہے جس کی مزید جانچ کے بعد اسے میوزیم کا حصہ بنایا جائیگا۔

تازہ ترین