آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
بدھ12 ربیع الاوّل 1440ھ 21؍نومبر2018ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


نیویارک میں نائن الیون میموریل میوزیم میں آرٹ نمائش ہوئی ۔اس تصویری نمائش میں ہزاروں تصاویر رکھی گئیں ہیں جس میں واقعے سے متعلق کئی چیزوں کی وضاحت کی گئی ہے۔

صرف یہی نہیں بلکہ مرنے والوں کی یاد کو بھی تازہ کیا گیاہے ۔میوزیم میں تمام واقعے کوکیمرے کی آنکھ میں قید کیا گیاجبکہ نیشنل نائن الیون میموریل اینڈ میوزیم کے صدر نے میموریل میوزیم کو نائن الیون حملے کے متاثرین کیلئے منسوب کر دیا ۔

ورلڈ ٹریڈ سینٹر کی جگہ پر بنائے گئے اس میوزیم کی تعمیر کے ذریعے نائن الیون حملے میں ورلڈ ٹریڈ سینٹر میں ہونیوالے بم دھماکے میں مرنے والوں کو خراج عقیدت پیش کیا گیا ہے۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں