• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈگری: مرید مائینر کے آبادگاروں کے خلاف نہری پانی کی چوری کا مقدمہ درج

ڈگری(نامہ نگار) محکمہ آبپاشی کے داروغہ سید عباس شا ہ نے ڈگری تھانے میں مقدمہ درج کراتے ہوئے موقف اختیار کیا ہے کہ گوٹھ جلال ابڑنگ کے رہائشی مرید مائینر کے آبادگار مبینہ طو ر پر واٹر کورس مرید مائینر سے غیرقانونی طور پر کٹ لگا کر پانی چوری کررہے تھے۔ پولیس نے داروغہ کی مدعیت میں آبادگار کے خلاف پانی چوری کا مقدمہ درج کرلیا ہے۔

تازہ ترین