آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
ہفتہ 8 ؍ربیع الاوّل 1440ھ 17؍نومبر2018ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ٹھری میرواہ( نامہ نگار) بوزداروڈا کے قریب گاؤں وریل شاہ میں چولہے سے چنگاری لگنے سے پانچ گھروں کو آگ لگ گئی۔ آگ لگنے سے گھروں میں رکھا ہوا۔ بستر،طلائی زیورات، اناج، مویشی، 80 ہزار نقدی رقم سمیت دیگر قیمتی سامان خاکستر ہو گیا۔ متاثرین میں خادم سلیم ممتاز اور دیگر شامل ہیں۔ متاثرین کا کہنا ہے کہ ہمارا لاکھوں روپے کا سامان آگ میں خاکستر ہو گیا ہے اور اطلاع دینے کے باوجود ٹاؤن کمیٹی بوزدار وڈا کی جانب سے فائر بریگیڈ کا عملہ نہیں پہنچ سکا اور لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت آگ پرقابو پالیا جبکہ متاثرین کھلے آسمان تلے امداد کے منتظر ہیں۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں