• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سا نحہ 12مئی اوربلدیہ ٹاؤن معا شر ے کے لئے لمحہ فکریہ ہیں، مرتضیٰ وہاب

کراچی (اسٹاف رپورٹر)وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر برا ئے اطلا عا ت و آر کا ئیوز ،قا نو ن اور اینٹی کرپشن بیرسٹر مرتضیٰ وہا ب نے اپنے ایک بیا ن میں کہا ہے کہ سا نحہ 12مئی اور سانحہ بلدیہ ٹا ؤ ن ہما ر ے معا شر ے کےلئے لمحہ فکریہ ہیں ۔انہو ں نے کہا کہ دو نو ں سا نحا ت کے مقد ما ت ما تحت عدا لتو ں میں زیر سما عت ہیں۔ مو جو دہ حکومت قا نو ن کی حکمرا نی اور عدلیہ کے احکا ما ت پر مکمل طو ر پر عمل درآمد کی خوا ہاں ہے۔ انہو ں نے کہا کہ اس طر ح کے سانحا ت کے پس پر دہ محر کا ت اور چہر ے سامنے لا نے کی ضرورت ہے ۔

تازہ ترین