• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ پولیس فنڈ میں کرپشن سے متعلق نئے ریفرنس کی سماعت

کراچی (اسٹاف رپورٹر)احتساب عدالت میں سندھ پولیس فنڈ میں کروڑوں کی کرپشن سے متعلق ایک اور نئے ریفرنس کی سماعت ہوئی،سابق آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی کی جانب سے ضمانت سے متعلق سندھ ہائی کورٹ کا آرڈر پیش کردیا گیا،وکیل صفائی کا کہنا تھا کہ غلام حیدر جمالی نے سندھ ہائی کورٹ سے عبوری ضمانت حاصل کرلی ہے،غلام حیدر جمالی اسلام آباد میں مصروف ہیں لہٰذا حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کی جائے۔
تازہ ترین