• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی اسٹاف رپورٹر)گرینڈ ڈیموکریٹک الائینس نے پی ایس 30خیر پور میں فنکشنل لیگ ضلع خیر پور کے صدر سید محرم علی شاہ لکیاری کو ضمنی انتخابات میں حصہ لینے کی لیئے ٹکٹ جاری کردیا ،اس موقع پر جی ڈی اے کے سربراہ اور حروں کے روحانی پیشوا پیر پپگارانے امید ظاہر کی ہے کہ حلقے کے عوام سید محرم علی شاہ لکیاری کوکامیاب کراکے اس حلقے میں عام انتخابات میں ہونیوالی بدترین دھاندلی کا سیاسی بدلہ لیں گے پیر پگارانے کہا کہ ملک کی سیاسی صورتحال کے پیش نظر سچائی کی قوتوں کو اب یکجا ہونا پڑیگا تاکہ کرپشن کرنے والوں سے ملک خاص طور پر سندھ کی جان چھڑائی جاسکے۔
تازہ ترین