• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گرین پاکستان مہم ، نیوجوڈیشل کمپلیکس میں پودےلگادئیےگئے

ملتان (سٹاف رپورٹر)گرین پاکستان مہم کےسلسلےمیں نیوجوڈیشل کمپلیکس ملتان میں بھی پودےلگادئیےگئے،اس سلسلےمیں نیو جوڈیشل کمپلیکس میں خصوصی عدالتوں کے ججز نے پودےلگا کر مہم کا آغاز کیا،جج کنزیومر کورٹ میاں عبدالغفار،جج لیبر کورٹ طارق محمد باجوہ، جج بنکنگ کورٹ میاں اقبال بھٹی، جج ڈرگ کورٹ وسیم الرحمان نے بھی پودےلگائے۔
تازہ ترین