• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چائلڈ پروٹیکشن بیورو آفس میں قائداعظم محمد علی جناحؒ کی برسی کےسلسلے میں دعائیہ تقریب

ملتان( لیڈی رپورٹر)چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو آفس میں قائداعظم محمد علی جناحؒ کی برسی کے موقع پر قرآن خوانی اور دعائیہ تقریب کا اہتمام کیا گیا، تقریب میں چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے آفیسرز اور ادارہ میں رہائش پذیر بچوں نے شرکت کی اور بانی پاکستان کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا گیا، ادارے میں رہائش پذیر بچوں کو قائداعظمؒ کی حالات زندگی کے بارے میں بتایا گیا۔
تازہ ترین