• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لودھراں کی رہائشی خاتون بے ہوشی کی حالت میں اڈہ بصیرہ سے برآمد

ملتان(سٹاف رپورٹر) لودھراں کی رہائشی خاتون بے ہوشی کی حالت میں اڈہ بصیرہ کے قریب سے ملی ہے جیسے ریسکیو1122 نے ابتدائی طبی امداد کے بعد نشتر منتقل کر دیا ہے ورثاء کے مطابق مقصودہ بی بی بسی ملوک کے رہائشی پیر سے تعویز لینے آئی تھی بعد ازاں اس کے بارے میں کچھ معلوم نہ ہو سکا تاہم آج بے ہوشی کی حالت میں ملی ہے اصل حقائق ہوش میں آنے پر معلوم ہو سکیں گے ۔
تازہ ترین