• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملتا ن کےسرکاری ہسپتالوں میں مفت ادویا ت اور علا ج کیلئے اقدا ما ت کئے جائیں :میاں زین عابد

ملتان ( سٹاف رپورٹر ) کسا ن اتحا دکے رہنما میا ں زین عا بد میا ں نے ملتان میں ڈا کٹر یا سمین را شد کے دورہ نشتر ہسپتا ل اور کا رڈ یا لوجی انسٹی ٹیو ٹ کا خیر مقدم کرتے ہو ئے کیا ہے کیا ہے کہ انہوں نے نشتر ہسپتا ل اور کا رڈ یا لو جی انسٹی ٹیو ٹ کیلئے کسی قسم کے فنڈز کا اعلا ن نہیں کیا جبکہ نشتر ہسپتا ل ملتان میں 1100بیڈ سے بڑھا کر 1700بیڈ کر دیئے گئے ہیں مگر فنڈز نہیں دیئے گئے م، لا ہور کے تما م ہسپتا لو ں میں مفت ادویا ت اور علا ج کیا جا رہا ہے مگر ملتا ن میں بھی سرکاری ہسپتالوں میں مفت ادویا ت اور علا ج کیلئے اقدا ما ت کئے جائیں ۔
تازہ ترین