آپ آف لائن ہیں
بدھ8؍ محرم الحرام1440ھ 19؍ستمبر2018ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ملتان(سٹاف رپورٹر) پولیس تھانہ کینٹ نے ملزموں سے ساز باز کرکے بیان سے منحرف ہونے کے الزام میں ایک شخص کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ۔ تھانہ نواں شہر کے اسٹنٹ سب انسپکٹر محمد عمرانکے مطابق قاسم نے تھانے میں مخالفین کے خلاف انسداد دہشت گردی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر وایا تھا اب عدالت میں آ کر اپنے 161 کے بیانات سے منحرف ہو گیا ۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں