• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کرپشن کیس میں پیش نہ ہونے پر گواہ کے وارنٹ جاری

کوئٹہ( اسٹاف رپورٹر)احتساب عدالت کوئٹہ ون نے کمشنر آفس کے ذیلی دفتر ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ کے سپرنٹنڈنٹ طلعت اسحاق و دیگر کے خلاف دائر ریفرنس کی سماعت کی سماعت کے دوران ملزمان عدالت میں پیش ہوئے جبکہ ایک گواہ گواہ خلیل اللہ کے پیش نہ ہونے پران کے وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے سماعت 25 ستمبر تک ملتوی کردی گئی ۔
تازہ ترین