• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیرس،سعودی شاہی خاندان کے رکن کے 11 کروڑ 46 لاکھ روپے مالیت کے زیورات چوری

پیرس (آئی این پی )پیرس کے مشہور ہوٹل سے سعودی شاہی خاندان کے رکن کے 11 کروڑ 46 لاکھ روپے مالیت کے زیورات چوری کر لئے گئے۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق پیرس کے مشہور ہوٹل سے سعودی شاہی خاندان کے 11 کروڑ 46 لاکھ روپے مالیت کے زیورات چوری ہوگئے ۔سعودی شاہی خاندان کے فرد کا نام ظاہر نہ کرتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ چوری کی واردات گزشتہ دوپہر کو ہوئی اور چوری شدہ زیورات و جواہرات کی مالیت 9 لاکھ 30 ہزار ڈالر یعنی 11 کروڑ 46 لاکھ روپے کے لگ بھگ ہے۔
تازہ ترین