آپ آف لائن ہیں
اتوار 12؍محرم الحرام 1440ھ 23؍ ستمبر2018ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آ باد (نمائندہ جنگ) وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت لوکل گورنمنٹ کے حوالے سے وزیر اعظم آفس میں اجلاس ہوا۔ اجلاس میں چاروں صوبوں کے نمائندگان شریک ہو ئے۔ دوران اجلاس وزیر اعظم تک بیگم کلثوم نواز کی وفات کی افسوس ناک خبر پہنچائی گئی۔ وزیر اعظم اور شرکا ء نے بیگم کلثوم نواز کی وفات پر گہرے دکھ کا اظہار اجلاس کیا۔اجلاس میں لوکل گورنمنٹ سسٹم کے حوالے سے مختلف تجاویز پر غور کیا گیا۔ وزیر اعظم نے لوکل باڈیز کمیٹی کو اپنی سفارشات کو آئندہ 48 گھنٹوں میں حتمی شکل دینے کی ہدایت کی۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں