• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نئی دہلی کی عدالت نے سیدصلاح الدین کےبیٹےکوجوڈیشل حراست میں دیدیا

نئی دلی(این این آئی)نئی دہلی کی ایک عدالت نے معروف کشمیری آزادی پسند رہنماء سید صلاح الدین کے دوسرے بیٹے سید شکیل کو بھارتی تحقیقاتی ادارے این آئی اے کی طرف سے انکے خلاف اپریل 2011میں درج کئے گئے ایک جھوٹے مقدمے میں جوڈیشل حراست میں دیدیا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ڈسٹرکٹ جج پونم اے بمبا نے 48سالہ سید شکیل کو این آئی اے کی حراست کی مدت مکمل ہونے پر عدالت میں پیشی کے بعد جوڈیشل حراست پردیا۔
تازہ ترین