• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فرقہ وارانہ ہم آہنگی کیلئے ملکر کردار ادا کرنا ہوگا، خالدمقبول

کراچی (اسٹاف رپورٹر) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے کنوینر وفاقی وزیر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے محرم الحرام کے آغاز پر قوم کے نام پیغام میں کہا ہے کہ محرم الحرام ہمیں ضبط،تحمل اور برداشت کا درس دیتا ہے اور محرم الحرام کے دروان فرقہ وارانہ ہم آہنگی کو برقرار رکھنے کیلئے تمام طبقہ سے تعلق رکھنے والے اہل علم، صاحب رائے افراد کی ذمہ داری ہے کہ وہ اپنا مثبت کر دار ادا کر یں۔
تازہ ترین