• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آباد(خصوصی رپورٹ) انسداد دہشتگردی کی عدالت کے جج شاہ رخ ارجمند نے ڈاکڑ عمران فاروق قتل کیس کی سماعت بغیر کارروائی کے 18ستمبر تک ملتوی کر دی ہے۔ منگل کو فاضل عدالت نے ایم کیو ایم کے رہنما ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس کی سماعت کی تو کیس کے آخری گواہ تفتیشی افسر عدالت پیش نہ ہوئے جس پر عدالت نے آئندہ سماعت پر تفتیشی افسر کو طلب کرتے ہوئے سماعت 18 ستمبر تک ملتوی کردی۔  
تازہ ترین