• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلامی فلاحی ریاست قائد کا خواب تھا ، المحمدیہ سٹوڈنٹس

لاہور(خبر نگار)المحمدیہ سٹوڈنٹس کے مسؤل عبدالحنان خالد نے بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کی برسی کے موقع پر کہا ہے کہ اسلامی فلاحی ریاست قائد کا خواب تھا۔انھوں نے ان خیالات کا اظہار المحمدیہ سٹوڈنٹس کے کارکنان اور ذمہ داران کی تنظیمی مجلس میں کیا۔اس موقع پر مسؤل المحمدیہ سٹوڈنٹس پاکستان عبدالحنان خالد نے مزید کہا کہ قائد اعظم نے اسلامی، خوشحال اور فلاحی ریاست کا خواب دیکھا جس سے ہم انحراف کر رہے ہیں۔
تازہ ترین