• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اعلیٰ عدلیہ کے ججز کی تقرری کے طریقہ کار کی تبد یلی کیلئے ڈپٹی اٹارنی جنرل کو حکومت سے ہدایات لے کر پیش ہونے کا حکم

لاہور(خبرنگارخصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے اعلی ٰعدلیہ کے ججز کی تقرری کے طریقہ کار تبد یلی کیلئے درخواست پر 10 اکتوبر کو ڈپٹی اٹارنی جنرل زکریا شیخ کو نئی حکومت سے ہدایات لے کر پیش ہونے کا حکم دے دیا ،مقامی شہری ایم ایچ مجاہد کی درخواست پر وکیل اے کے ڈوگر نے عدالت میں موقف اختیار کیا کہ اعلی ٰعدلیہ میں ججز کی تقرری کا کوئی قانونی طریقہ موجود نہیں اور موجودہ طریقہ کار سے من پسند ججوں کا انتخاب کیا جاتا ہے۔
تازہ ترین