• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہندوؤں کو آخری رسومات کیلئے جگہ کی فراہمی کیلئے ڈی جی ایل ڈی اے اور ڈی سی سے جواب طلب

لاہور(خبرنگارخصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے ہندوؤں کو آخری رسومات کیلئے جگہ کی فراہمی کی درخواست پر ڈی جی ایل ڈی اے،سیکرٹری لوکل گورنمنٹ اور ڈی سی لاہور سے جواب طلب لیا ، جسٹس علی اکبرقریشی نے ایڈووکیٹ اشتیاق چوہدری کی درخواست پر سماعت کی جس میں نشاندہی کی گئی کہ ہندوؤں ک آخری رسومات کی ادائیگی کیلئے مناسب جگہ نہیں ہے ۔
تازہ ترین