• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سونے اور قیمتی موتی سے سجا مہنگا ترین اسکرٹ


آپ نے مختلف برانڈز اور ڈیزائنرز کے مہنگے ترین ملبوسات دیکھے ہی ہوں گے جن کی قیمت آسمان سے باتیں کرتی ہے لیکن جناب ہیروں، سونے اور قیمتی موتی سے سجا اسکرٹ شاید ہی کبھی دیکھی ہو۔

جرمنی سے تعلق رکھنے والی ڈیزائنر نے قیمتی ریشم کے کپڑے سے آسٹریا کا روایتی اسکرٹ تیار کیا اور اسکرٹ پر اٹھارہ قیراط سونے کی ہیرے اور قیمتی موٹی سے سجی چین لگی ہوئی ہے ۔

اس اسکرٹ کی قیمت صرف پچاس ہزار ڈالر ہے۔

تازہ ترین