• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قارئین کیا سوچتے ہیں…حسن نثار(12ستمبر 2018)خوشی کی تلاش

٭ جناب حسن نثار صاحب ہمیشہ کی طرح آج بھی آپ نے بہت سبق آموز کالم تحریر کیا ہے اور مجھے جو اس کالم میں سبق ملا ہے وہ یہ کہ عظیم کام کیلئے اپنی زندگی بسر کردینی چاہئے لہٰذا میں کچھ بھی نہ کر سکا تو ڈیم فنڈ میں اپنے اور اپنے دوستوں سے حصہ ضرور ڈلوائوں گا کیونکہ پانی زندگی ہے اور ہم اپنے بچے زندہ رکھنا چاہتے ہیں۔ (نجم الحسن)
تازہ ترین