آپ آف لائن ہیں
اتوار 12؍محرم الحرام 1440ھ 23؍ ستمبر2018ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جام شورو(نامہ نگار) جامعہ سندھ کے ناظم امتحانات (سیمسٹر) کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق جامعہ سندھ کے تعلیمی کانووکیشن 2016ء کے سلسلے میں رجسٹریشن کی تاریخ میں 30 ستمبر تک توسیع کی گئی ہے۔ کانووکیشن میں ڈگری حاصل کرنے کے خواہشمنداہل امیدواروں کو تاکید کی گئی ہے کہ وہ رجسٹریشن کے سلسلے و دیگر معلومات کے لیے ناظم امتحانات (سیمسٹر) کے آفس میں قائم کیے گئے ”کانووکیشن سیل“ کے عملے سے رابطا کریں۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں