آپ آف لائن ہیں
پیر 13؍محرم الحرام 1440ھ 24؍ ستمبر2018ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) نومبر میں پہلا ویٹرنز ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 21 نومبر سے پانچ دسمبر تک آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں ہورہا ہے۔ پاکستان نے ایونٹ کے لئے اپنی ٹیم کا کپتان اعجاز احمد کو مقرر کردیا ہے۔ ٹورنامنٹ کے لئے فواد اعجاز خان نے ٹیم کا اعلان کیا۔پاکستان ٹیم ان کھلاڑیوں پر مشتمل ہے۔اعجاز احمد (کپتان) غلام علی (نائب کپتان)، شاہد انور، غفار کاظمی، دستگیر بٹ، بابر الطاف، ملک عامر توصیف، جاوید حفیظ، امتیاز تارڑ، جعفر قریشی، عاصم جاہ، صغیر عباس ، آصف حیات، ساجد علی، مظہر حسین اور ظفر علی۔ آفیشلز میں عاشق قریشی منیجر اور کبیر خان کوچ ہوں گے۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں