آپ آف لائن ہیں
بدھ15؍ محرم الحرام1440ھ 26؍ستمبر2018ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) النور جیم خانہ کے صدر اورکے سی سی اے زون ایک کے سابق صدر خرم اشرف کا کہنا ہے کہ پی سی بی جلال الدین کی غیر آئینی تقرری کا نوٹس لے۔ وہ بیک وقت زون ایک کے صدر اور خواتین کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر کے عہدے نہیں رکھ سکتے ۔ پاکستان خواتین کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر بننے کے بعد انہیں کے سی سی اے زون ایک کی صدارت سے مستعفی ہوجانا چاہیے تھا، مگر ایسا نہیں ہوا۔ پی سی بی کے ڈپٹی الیکشن کمشنر نے الیکشن ریگولیشن 2015کے آرٹیکل 10-Lکو نظر انداز کرتے ہوئے جلال الدین کیخلاف کوئی کاروائی نہیں کی۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں