• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کیمیکل اورفارما مصنوعات کی برآمد سے 80.6 ملین ڈالرکا زرمبادلہ حاصل

اسلام آباد (اے پی پی) ادارہ شماریات پاکستان کے اعداد وشمارکے مطابق جولائی 2018 کے دوران کیمیکل اورفارماسیوٹیکل مصنوعات کی برآمدات سے 80.601ملین ڈالر کازرمبادلہ حاصل ہواجو مالی سال 18-2017کے اسی عرصہ کے مقابلے میں کم ہے۔ جولائی 2017کے دوران پاکستان نے کیمیکل اور فارما مصنوعات کی برآمدات سے 86.528 ملین ڈالر کا زرمبادلہ حاصل کیا تھا۔
تازہ ترین