• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعودی عرب میں گوگل کی آن لائن روزگاراسکیم متعارف

جدہ (اے پی پی) سعودی عرب میں گوگل کمپنی نے آن لائن روزگار اسکیم متعارف کرادی۔ سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق گوگل کمپنی کی جانب سے شروع کی جانے والی آن لائن روزگار اسکیم کی بدولت ملازمت کے خواہشمند افراد مقامی اور علاقائی روزگار اور ملازمتیں تلاش کرسکیں گے۔ اس روزگار سکیم کے تحت بے روزگار نوجوان 15عرب ممالک میں آن لائن ملازمتیں تلاش کرسکیں گے۔
تازہ ترین