• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جماعت اصلاح المسلمین کے زیر اہتمام محفل ذکر کا انعقاد

حیدرآباد ( بیورو رپورٹ) جماعت اصلاح المسلمین کے زیر اہتمام ہفتہ وار محفل ذکر کا انعقاد ہوا۔ برانچ سرپرست شیر دین طاہری نے اپنے خطاب میں کہا کہ درود شریف کی بڑی فضیلت ہے، درود شریف پڑھنے سے نیکیاں ملتیں اوردرجات بلند ہوتے ہیں اور گناہ بھی مٹا دیئے جاتے ہیں۔

تازہ ترین