آپ آف لائن ہیں
اتوار 12؍محرم الحرام 1440ھ 23؍ ستمبر2018ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف ر پو ر ٹر) پاک محرم ایسوسی ایشن کے تحت نشتر پارک میں عشرہ محرم کی پہلی مجلس سے خطاب کرتے ہوئے مولانا شہنشاہ حسین نقوی نے کہا کہ امام حسین ؑ نے قرآن مجید کی روشنی میں عقیدہ توحید پر عمل کر کے دکھایا اور یہ بات واضح کی کہ آنحضرتؐ کی تعلیمات اور سیرت طیبہ پر عمل کے بغیر انسانیت کی اصلاح ممکن نہیں اور اسی فکر و فلسفے کی بقاء کیلئے امام حسین ؑ ان کے رفقاء اور غیور صحابہؓ نے جدوجہد کی ،اور چونکہ دین اسلام ہی اللہ اور اسکے رسولؐ کا پسندیدہ دین ہے اس میں  انسانیت کی درست اور بہتر رہنمائی موجود ہے لہٰذا انسانیت کو اسی طرف رجوع کرنا ہوگا۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں