• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
(پ ر) کنیز فاطمہ ویلفیئر آرگنائزیشن کے سربراہ سبطین نقوی کے مطابق سید حسنین حیدر نقوی و برادران کی رہائش گاہ پر خطیب رضا علی عابدی قدیمی عشرہ مجالس سے خطاب کرینگے۔ جن میں عزا خانہ ابو الفضل عباس ؑ شام 4بجے روزانہ منعقد ہوگی ، 9محرم کو بعد مجلس جلوس عزا برآمد ہوگا جو موسوی ہائوس پر اختتام پذیر ہوگا۔ 10محرم کو مجلس شام غریباں بعد نماز مغربین منعقد ہوگی ۔
تازہ ترین