• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (پ ر) انجینئر وسیم عابدی کے مطابق انجمن ذوالفقار حیدری کے سینئر رکن اور مرکزی تنظیم عزاء کے نائب صدر سید حیدر مہدی رضوی انتقال کر گئے۔ انجمن ذوالفقار حیدری کے جنرل سیکریٹری سید شاہد رضوی نے اپنی اور اراکین ذوالفقار حیدری کی جانب سے اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
تازہ ترین