• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
روم (اے پی پی) اٹلی میں نمونیہ سے دو افراد ہلاک جبکہ متاثر ہونے والوںکی مجموعی تعداد 235ہو گئی۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق اب تک 196افراد ہسپتالوں میں زیر علاج ہیںجن میں سے نو انتہائی نگہداشت کے شعبوں میں ہیں۔
تازہ ترین