• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بیگم کلثوم نواز کی وفات پر راجہ شوکت علی خان اور دیگر کی تعزیت

والسال (پ ر) آل جموں و کشمیر مسلم لیگ نبرطانیہ کے مرکزی رہنماؤں راجہ شوکت علی خان، راجہ اسرار علی خان ، راجہ اختر علی خان ایڈووکیٹ ، راجہ بلال علی ، راجہ تیمور علی شوکت، راجہ مروس علی، راجہ نصیر احمد خان ایڈووکیٹ، بیرسٹر محمد نذیر خان، بیرسٹر محمد لطیف خان، راجہ گل نوازبیرسٹر ،راجہ شاہد ظفرعلی، حاجی راجہ ولید اصغر علی نے خاتون اول بیگم کلثوم نواز کی اچانک وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے اپنے تعزیتی پیغام میں مرحومہ کے درجات بلندی کے دعا کی ہے۔ راجہ شوکت علی خان نے کہا کہ بیگم کلثوم نواز اور بینظیر بھٹو نے مشرف آمریت کے خلاف بحالی جمہوریت کیلئے اعلیٰ کردار ادا کیا ہے۔
تازہ ترین